

Loading content...
یعنی انہوں نے اس نظام ولایت عصر کو زندہ کرنے کو بنائے لاالہ قراردیا اور فرمایا ہے کہ اللہ کی قسم لا الہ الا اللہ کی بنیاد بھی کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام ہیں جس کلمہ طیبہ کی بنیاد سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رکھی تھی وہ ساٹھ ہجری کے آتے آتے ختم ہوگیا تھا اسے دوبارہ زندہ کیا ہے تو کربلا والوں نے … یہ ایک حقیقت ہے کہ کربلامعلی میں دین حق کو زندگی ملی ہے اور دین حق کربلا میں زندہ ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار