

Loading content...
دوستو!… جب تک یہ بات اعتقاد میں شامل نہ ہوجائے اللہ جل جلالہ کی منشا کو سمجھا ہی نہیں جا سکتا اور دین حق سمجھ میں آہی نہیں سکتا اور اگر آبھی جائے تو اس پر ٹھیک طریقے سے یا بھر پور طریقے سے عمل ہوہی نہیں سکتا،اس لئے نظری و اعتقادی پہلو کا مضبوط کرنا بڑا ضرور ی ہے … آپ ماضی کے واقعات کے آئینے میں دیکھیں جن لوگوں کا یہ نظری و اعتقادی پہلو مضبوط تھا انہی لوگوں کا عمل بھرپور تھا جن لوگوں نے ولی العصر کو اپنا امیجیٹگاڈ (Immediate God)سمجھا وہی لوگ جم کر عملِ نصرت و انتصار کر سکے اور جن کا یہ تصور ناقص تھا وہ محروم رہے یا عمل نصرت میں بہت پیچھے رہے …ہم یہاں نظری و اعتقادی پہلو پر بات نہیں کرنا چاہتے بلکہ عملی پہلو ہمارے زیر بحث ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار