

Loading content...
اس موضوع پرآج ہماری تیسری گفتگوہے … جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں ہم یہ ثابت کرنے میں مصروف ہیں کہ ولی العصر تین ہیں () اللہ جل جلالہ () سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم () معصومین علیہم الصلوات والسلام میں سے جو امام ناطق ہووہ ولی العصر ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار