

Loading content...
آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ ان مظلومین کے منتقم حقیقی ہمارے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی ظہور و خروج فرمائیں اور ان مظلومین پر ہونے والے ایک ایک ظلم کا بھرپور انتقام لیں اور سارے مظلومینعلیہم الصلوات والسلام کو دوبارہ اپنے گھروں میں عزت اور شان سے آباد و شاد کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار