

Loading content...
٭ خرجت السیدہ صلوات اللہ علیہا…ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا نے جب بابا پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شہادت کی خبر سنی تو فوراً میدان احد کی طرف روانہ ہوئیں اور قدموں میں نعلین تک نہیں تھی کیونکہ یہی تو ولایت عصر کا حق ہے کہ اگر اس کی ذات کو نصیب دشمناں کوئی صدمہ لاحق ہوتو اس کے بعد گھر بیٹھنا درست نہیں ہوتا … جب گریہ کناں کوہ احد کی طرف روانہ ہوئیں تو مہاجرین و انصار کی عورتیں بھی آپ کے ساتھ احد کی طرف نکل کھڑی ہوئیں روایت کے الفاظ یہ ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار