

Loading content...
اس شخص نے آواز دی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم شہید ہوگئے ہیں …یہ آواز قیامت بن کر ان عورتوں پر ٹوٹی وہ گریہ کناں شہرکی طرف دوڑیں تاکہ یہاں آکر ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کو اطلاع دیں کیونکہ وہ بھی اپنے بابا پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا انتظار فرما رہی تھیں … ان عورتوں نے جب ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کو بابا پاک کی شہادت کی اطلاع دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار