

Loading content...
دوستو !… ایک شریف زادی اپنی جان پر کھیل کربھی اپنے پردے کو بچاتی ہے جان ومال واولاد اور سہاگ سے بھی اسے پردہ زیادہ عزیز ہوتا ہے مگر آپ کے سامنے اس کی مثالیں ہیں کہ اس پاک گھر کی مستورات متعالیات صلوات اللہ علیہن نے اپنے ولی العلیٰ جل جلالہ کیلئے کبھی بھی پردے جیسی قیمتی چیز کو پیار انہیں کیا اور ہمیں درس دیا ہے کہ تمہیں بھی اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں پردے کی قربانی دینا پڑے تو دے دینا اس درس کی لا تعداد مثالیں آپ کے سامنے موجود ہیں میں یہاں ان کی طرف صرف اشارہ ہی کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار