

Loading content...
دوستو !… ایک مستور کیلئے اس کا جہیز اس کی متاع عزیز ہوتی ہے اب اس کی مثالیں تو میں بالکل نہ دے سکوں گا یہ بھی کربلا کی شام کو دوگھڑی کی دلہن صلوات اللہ علیہا کے عرش کی طرف مصروفِ سفر جہیز سے پوچھ لینا کہ اپنے امیجیٹ (Immediate)ولی کیلئے کیسے قربانی دینا پڑتی ہے؟… جہیز جب تازہ دلہن کا ہو اور تازہ بیوہ بہوکا جہیز اپنے ہاتھوں قربان کرنا پڑے تو ہر شریف ماں کا دل کانپ جاتا ہے مگر اسے قربان کرنے کا درس بھی ہمیں کربلا سے ملا ہے کہ اپنے امیجیٹ (Immediate)ولی کیلئے تازہ بیوہ بہو کا جہیز بھی قربان کرنا پڑے تو اسے اپنے لئے سعادت عظمیٰ سمجھ کر دینا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار