

Loading content...
ایک سہاگ تو ایسا تھا کہ جس کے اجڑنے کا غم پوری کائنات نے منایا، پورے سادات نے منایا، منیٰ و عرفات نے منایا اور ملکوت سماوات نے منایا بلکہ خود اللہ کی ذات نے منایا…وہ تھا اس پاک دلہن کا سہاگ کہ جسے چند لمحے کو سہاگ کا سایہ نصیب ہوا، ابھی مہندی ہاتھوں پر تھی کہ سہاگ کی چھاؤں سر سے ڈھل گئی …شہزادی صلوات اللہ علیہا بھی بزبانِ حال کائنات کی دلہنوں کودرس نصرت دے رہی ہیں کہ اگر تمہیں اپنے (Immediate) امیجیٹولی کیلئے اپنے سہاگ کی قربانی دینا پڑے تو دریغ نہ کرنا اگر ذرا بھر جھجک محسوس ہوتو ہماری طرف دیکھ لینا ہر سال ہماری سجی ہوئی سیج کو دیکھ لینا یہی تمہیں درس نصرت دے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار