2-(ولی العصرعجل اللہ فرجہ الشریف) | درس کربلا | صفحہ 62 - Jamanshah
نثر (Prose)
دوستو!… پاک پردہ دارا ن توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن نے اپنے (Immediate) امیجیٹ ولیکیلئے اپنے سگے بھائیوں کی جس طرح قربانیاں دی ہیں اس کی مثالیں بھی شاید میں عرض نہیں کرسکوں گا