

Loading content...
ہمیں خاندان پاکعلیہ الصلوات والسلام نے عملاً بتادیا ہے کہ جو کچھ کرنا ہے وہ اپنے امیجیٹ (Immediate) نے کرنا…اس کے بعد انہوں نے وہ کچھ کرکے دکھایا ہے جو اپنے امیجیٹ (Immediate)ولی کیلئے کیا جا سکتا ہے اوران ذوات متعالیات علیہم الصلوات والسلام نے ہمارے لئے یہ دین قرار دیا ہے کہ جو کچھ انہوں نے اپنے امیجیٹ ولی (Immediate)یعنی اللہ جل جلالہ کیلئے کیا ہے وہ ہمیں عمومی طور پر اس پورے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کیلئے اور خصوصی طور پر اپنے (Immediate) امیجیٹ ولیعجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے کرنا ہوگا …یعنی اپنے امیجیٹ (Immediate)ولی کی حکومت اِلٰہیہ کے قیام اور ان کی نصرت کیلئے ہر قسمی قربانیوں کیلئے تیار رہنا چاہیے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہی درسِ معصومین علیہم الصلوات والسلامہے کہ اپنے (Immediate) امیجیٹ ولی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار