

Loading content...
ہمیں معصومین علیہم الصلوات والسلام نے اپنے ولی مطلق اللہ جل جلالہ کے ساتھ اپنے رویوں سے یہ سبق دیا ہے کہ جو کچھ ہم اپنے ولی مطلق کیلئے کر چکے ہیں یا کر رہے ہیں ایسا ہی تمہیں اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کے ساتھ رویہ رکھنا چاہیے اور ہمیں خود خاندان پاکعلیہ الصلوات والسلام نے یہ درس بھی دیا ہے کہ سب کا رویہ اپنے ولی سے دیکھا جانا ہے کہ کس نے اپنے امیجیٹ (Immediate) سے کیسا رویہ رکھا ہے اور اسی کی بنیاد پر اس کے بارے میں اخروی فیصلے ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار