2-(ولی العصرعجل اللہ فرجہ الشریف) | درس کربلا | صفحہ 60 - Jamanshah
نثر (Prose)
دوستو !… اس سلسلہ بیان میں ہم ولایت عصر کے عملی و تکلیفی پہلو پر بات کررہے ہیں ولایتِ عصر ہی وہ منصب ہے کہ جو ہمارے رویوں اور اعمال کے تعینات وضع کرتا ہے کہ یہ درست ہیں یا نا درست ہیں