

Loading content...
پہلے والے فکری و اعتقادی پہلو پر بات نہیں کرنا چاہتے بلکہ یہاں ہم دوسرے پہلو پر بات کر رہے ہیں اور اس کے بارے میں اتنا عرض کروں گا کہ اس گفتگو کیلئے میدان ولایت بڑا وسیع ہے اس پر اگر بات کی جائے تو کئی عشرے درکار ہیں کیونکہ سارے فضائل اسی ولایت عصر سے ثابت کئے جا سکتے ہیں …آج جو مابین التشیع جاری ہیں وہ سارے متنازعہ مسائل اسی ولایت عصر سے حل کئے جا سکتے ہیں اور عالم اسلام کے باقی مکاتیب فکر سے جتنے مناظراتی اختلافات ہیں وہ بھی اسی ولایت عصر کے حوالے سے حل کئے جا سکتے ہیں میں یہاں ان پر بات نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار