

Loading content...
ؤبعض لوگوں نے تین چاراولیائے عصر علیہم الصلوات والسلام کا زمانہ دیکھا اوّل تین کے ساتھ رہے آخری کے منکر ہوگئے جیسا کہ علی بن حمزہ بطائنی کا واقعہ ہے کہ چھٹی، ساتویں اور آٹھویں امامت کے دور تک مومن کامل رہا مگر آٹھویں شہنشاہ معظم ضامن الغرباعلیہ الصلوات والسلام کی امامت کا منکر ہوگیا اور ان کی نصرت سے دست کش ہوگیا تو واصل جہنم قراردیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار