

Loading content...
دوستو!… ایک ماموم کیلئے یہ بھی تو ممکن ہے کہ وہ اپنے زمانے کے امام کی موجودگی میں جام شہادت نوش کرلے اور ایک ماموم کیلئے یہ بھی تو ممکن ہے کہ ایک امام اس کی موجودگی میں جام شہادت نوش فرمالے …تو اس دوسری صورت میں ماموم کے عصر کا تصور دو حصوں میں تقسیم ہوجائے گا اور یہ دوسرا حصہ بھی عصر ہی میں شامل ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار