

Loading content...
امام ناطق تواپنے اپنے زمانے کا امام ہوتا ہے مگر اس کی امامت ناطقہ اس وقت ہوتی ہے جب وہ تلوار بے نیام فرماتا ہے یعنی مکلف بالجہاد ہوتا ہے اس سے ثابت ہوا کہ ہمارے گیارہ آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام میں سے صرف دو امام ناطق ایسے ہیں کہ جن کی امامت بھی کلی طور پر ناطق تھی یعنی امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام اور کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام باقی سب امام اپنے اپنے زمانے میں ناطق رہے ہیں مگر ان کی امامت صامت تھی …اب آپ یہ سمجھ لیں کہ جس دور میں کوئی امام ناطق ہوتا ہے چاہے اس کی امامت صامت ہی کیوں نہ ہو اس کے مامومینکیلئے وہ دورانیہ عصر کا درجہ رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار