

Loading content...
() امام صامت () امام ناطق …ایک ایک زمانے میں تین تین چار چار امام موجود تو رہے ہیں مگر ایک ناطق ہوتا تھا باقی صامت ہوتے تھے جیسا کہ امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کے زمانے میں پاک امام مجتبیٰعلیہ الصلوات والسلام اور کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام سید الساجدینعلیہ الصلوات والسلام موجود تھے مگر باقی تین صامت تھے امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام ناطق تھے …دوستو!… اسی طرح امامت کی بھی دو قسمیں ہوتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار