

Loading content...
دوستو!… یہ بھی ایک حقیقت ہے کہعصریتکا جو تصور ہوتا ہے وہ ولی کی ذات سے وابستہ نہیں ہوتا بلکہ سب آرڈی نیٹ (Subordinate) کی ذات سے ہوتا ہے جیسا کہ امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام سمیت چہاردہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کی ذات تو نور اوّل کا درجہ رکھتی ہے لیکن ان کی عصریت انسانوں کیلئے اس دورانیۂ ظہور کا نام ہے جس میں مخلوقِ موجود کو ان سے مکلف فرمایاگیا ہے…اس بات کومیں اپنی ایک سابقہ مجلس کے حوالے سے عرض کروں گا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ امام کی دوقسمیں ہوتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار