

Loading content...
دوستو!… آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اللہ جل جلالہ کی ولایت کے لاتعداد پہلوؤں پرکلام اِلٰہی میں روشنی ڈالی گئی ہے کہ وہ مومنین کا ولی ہے کچھ مومن اس کے ولی ہیں وغیرھم مگر ہمارے زیر بیان اس کی ولایت کلیہ نہیں بلکہ اس کا صرف ایک پہلو ہے یعنی ولایت عصر کا پہلو…یہ بھی یاد رہے کہ اللہ جل جلالہ کی ولایت کے معاملے میں عصر کا تصور آل آف ان فنٹ ٹائم (All of infinite time) ہے یعنی جب سے وہ ہے اور جب تک اس نے رہنا ہے یہ سب اس کیلئے عصریت کا درجہ رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار