

Loading content...
کسی ایسے غریب کو تلاش کرنا بھی آپ ہی کاکام ہے کہ جس کے گھر میں کم از کم 80 ارب روپے کی چاندی پڑی ہواور سونا علاوہ ہو…اگرایسا غریب مل جائے تو میرے نوٹس میں ضرور لائیں…یہ باتیں میرے کرنے اور سوچنے کی نہیں ہیں آپ کے سوچنے کی ہیں کیونکہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ کائنات کے جتنے خزائن ہیں ان سب کے مالک سرکار امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام ہی ہیں اور اللہ جل جلالہ کا خزانہ یہ ذوات متعالیات علیہم الصلوات والسلام ہیں اور یہ انگوٹھی ان کے خزائن کی زکواة کا اربواں کھربواں حصہ بھی نہیں بنتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار