

Loading content...
ؤیہ بھی آپ ہی نے سوچنا ہے کہ زکواة صرف نو چیزوں پر واجب ہوتی ہے اور چاندی کی زکواة چاندی سے سونے کی سونے سے ہوتی ہے اور یہ انگوٹھی چاندی کی تھی اور یہ کل مال کی زکواة نہیں تھی بلکہ صرف کچھ مال کی زکواة تھی یعنی باقی آٹھ چیزوں کی یہ زکواة نہ تھی توباقی کل مال کتنا ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار