

Loading content...
ؤاب قرآن گواہ ہے کہ یہ انگوٹھی بطور زکواة دی گئی ہے اور زکواة کیلئے صاحب نصاب ہونا شرط ہے کہ جس کے پاس پورے گیارہ مہینے تک سونا چاندی جمع رہے تو زکواة واجب ہوتی ہے … جو ذات بقول شخصے شمعون یہودی کے ہاں مزدوری کیا کرتے تھے ان کے پاس اتنا مال کہاں سے آگیا تھا کہ جس کی زکواة ملک شام کے خراج کے برابر ہوگئی تھی جو سوکلو فی اونٹ ماناجائے اور فی تولہ پانچ ہزار روپے فرض کی جائے تو دوارب روپے صرف سونے کی قیمت بنتی ہے چاندی علاوہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار