

Loading content...
ؤوہ انگوٹھی کتنی قیمتی تھی علامہ دربندی امام صادقعلیہ الصلوات والسلام کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ اس انگوٹھی کی قیمت خراج شام کے برابر تھی اور خراج شام ایک ہزارسونے اور چاندی سے لدا ہوا اونٹ تھا جن میں سے چھ سو چاندی کے اور چار سو سونے کے ہوتے تھے اب آپ خود اندازہ لگائیں کہ کتنی قیمتی تھی وہ انگوٹھی اور وہ طوق بن حران سے حاصل کی گئی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار