

Loading content...
دربار کوفہ میں پیش ہوئے … عبیداللہ ابن زیاد ملعون وہ منظردیکھ چکا تھا کہ جب جناب امیر مسلمعلیہ الصلوات والسلام کو گرفتار کرکے دربار میں لایا گیا تھا تو ان کا سینہ تنا ہوا تھا آنکھوں میں شاہی جلال تھا اور شان کبریائی سے گردن تنی ہوئی تھی اور انہوں نے سلام کیا نہ ہی دربار شاہی سے مرعوب ہوئے تھے اورنہ اپنی شہادت سے خائف نظر آتے تھے اور اس ملعون کو سید الصابرینعلیہ الصلوات والسلام سے یہی توقع تھی کہ ان کا رویہ بھی یہی ہوگا … مگر جب سید الصابرین پہنچے تو سر جھکا ہوا تھا آنکھوں سے آنسوجاری تھے کمر جھکی ہوئی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار