

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ پردہ داران توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن کو عراق وشام کے بازاروں میں لے جانا اور کوفہ و دمشق کے درباروں میں لے جانا کردگار وفاعلیہ الصلوات والسلام کی برداشت سے باہر تھا مگر صبر خداوندی کے مظہر سید الصابرین زین العابدینعلیہ الصلوات والسلام نے اپنے امیجیٹ (Immediate) کیلئے یہ سب کچھ کرلیا …اور ہمیں یہ درس دیا کہ اگر تمہیں اپنے پردہ دار وں کو اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے درباروں اور بازاروں میں لے کر جانا پڑے تو چلے جانایہی تو امیجیٹ (Immediate)کا اپنے (Subordinate) سب آرڈی نیٹ پرحق ہوتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار