

Loading content...
یہ بات یاد رہے کہ ویسے تو سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام صابر ہیں مگر جہاں کردگار وفاعلیہ الصلوات والسلام کے صبر کی انتہا ہوتی ہے وہاں سے سید الساجدینعلیہ الصلوات والسلام کے صبر کی ابتدا ہوتی ہے … جہاں ان کے بابا پاک کے صبر کی انتہا ہوتی ہے وہاں سے سید الصابرینعلیہ الصلوات والسلام کے صبر کی ابتدا ہوتی ہے اسی لئے اللہ نے جو اپنے صفات معصومین علیہم الصلوات والسلام کو تفویض فرمائے ہیں وہاں شجاعت امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کو نہیں دی بلکہ شجاعت کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے حصے میں آئی ہے اورجہاں شجاعت الحسینیہعلیہ الصلوات والسلام کا ذکر ہے تووہاں ان کے صبر کا ذکر نہیں،صبر السجادیہعلیہ الصلوات والسلام کا ذکر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار