

Loading content...
ؤدوران جنگ ایک شامی پر حملہ کیا جب اس نے تلوار سر پر دیکھی تو فوراً عرض کیا آپ فرمائیں اللہ ایک ہے تو وہ کیسے ایک ہے؟ آپ نے تلوار روک لی کسی نے عرض کیا یہ موقعہ تبلیغ کا نہیںہے، فرمایا لڑ تو اسی لئے رہے ہیں کہ وہ ایک ہے اگر اس نے پوچھا ہے تو بتانا ضرور ی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار