

Loading content...
دوستو!…امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام نے اوّلین دور میں تلوار اٹھائی تو اپنے امیجیٹ (Immediate) کیلئے اور جوانی میں مظاہرہ صبر فرمایا جبکہ وہ تلوار چلانے کا عین زمانہ تھا پھر ضعیفی میں تلوار اٹھائی جو تلوار اور جنگ کا زمانہ نہ تھا مگر امیجیٹ (Immediate) کیلئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار