

Loading content...
اس گفتگو کا نتیجہ یہ ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت اور قیام حکومت کے کام میں اپنے مرتبہ اور سٹیٹس (Status) کو بھول جاؤ ا ور نصرت کا کام اگر تمہارے شایان شان نہ بھی ہوتو کرگزرنا کیونکہ یہی دین ہے اور تقاضائے حق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار