

Loading content...
ؤ دوستو!… میں نے یہ ایک کلیہ دیا ہے ایک کلید دی ہے کہ جو کچھ پاک ذوات متعالیاتعلیہم الصلوات والسلام نے اپنے امیجیٹ (Immediate)کیلئے کیا ہمیں وہ سب کچھ اپنے امیجیٹ (Immediate)کیلئے کرنا ہے اور ہمارا امیجیٹ (Immediate)عمومی طور پر یہ پورا خاندان پاکعلیہم الصلوات والسلام ہے خصوصی طور پر ہمارے (Immediate) امیجیٹ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں … اب یہ آپ کی نظر کا کام ہے کہ وہ کیا کیا دیکھ سکتی ہے؟ کیا کیا تلاش کر سکتی ہے؟ جیسے جیسے آپ اس کلیہ کو استعمال کرتے جائیں گے آپ پر راہ عمل کھلتی چلی جائے گی …یہاں میں کچھ چیزوں کی طرف اشارہ کرتا چلوں تاکہ میری بات آپ تک پہنچ جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار