

Loading content...
ؤ ہمیں تو یہاں تک فرمایا گیا ہے کہ پاک خاندانعلیہم الصلوات والسلام سے محبت کرنے والے سے محبت کریں چاہے وہ تمہارے والد کا قاتل ہی کیوں نہ ہو اور ان کے دشمن سے دشمنی رکھو چاہے وہ تمہارا بھائی یا باپ ہی کیوں نہ ہو…یعنی اپنی ذات اور ذاتیات کی نفی کرکے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات کو مرکز حیات بنانا ہے اور یہی اقرار ہم سے زیارت میں لیا جاتا ہے ہماری زبانی کہلوایا جاتا ہے ہماری اس کے ساتھ جنگ ہے جس کی آپ کے ساتھ جنگ ہے اور ہماری اس کے ساتھ صلح و محبت ہے جس کی آپ کے ساتھ صلح اور محبت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار