

Loading content...
ؤ دوستو !…پاک خاندانعلیہم الصلوات والسلام نے اگر کسی سے محبت کی ہے تو اللہ کی وجہ سے کی ہے حتیٰ کہ جب شہزادی کونین شریکة الحسینؐ صلوات اللہ علیہا نے بابا پاک سے سوال کیا کہ کیا ہم آپ کو پیارے لگتے ہیں تو فرمایا ہاں بیٹی آپ تو ہمیں بہت پیاری لگتی ہیں، یہ سن انہوں نے عرض کیا باباجان ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ آپ ہم سے محبت اس لئے نہیں فرماتے کہ ہم آپ کی دختر ہیں بلکہ اللہ جل جلالہ کے حوالے سے محبت فرماتے ہیں…یہ بھی ہمارے لئے درس ہے کہ اگر اولاد سے محبت کرنا ہے تو اس کیلئے کوئی ذاتی حوالہ نہ بنائیں ہاں جس کا شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے محبت کا رشتہ جتنا زیادہ قوی ہو ہماری محبت اس کے ساتھ اتنی زیادہ مضبوط ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار