

Loading content...
اسی طرح ہمیں بھی اپنے زمانے کے شہنشاہ معظم جو ہمارے امیجیٹ(Immediate) ہیں ان سے عرض کرنا ہے کہ ہمارے سب کچھ آپ ہیں، نماز ہیں، روزہ ہیں، عبادت ہیں، ریاضت ہیں، موت ہیں، حیات ہیں… آپ ہی منزل ہیں، آپ ہی رہنما ہیں، اورآپ ہی راستہ ہیں یعنی ہمارا سب کچھ آپ اور صرف آپ ہی ہیں …اور اس بات کو صرف زبانی دعویٰ نہیں رکھنا بلکہ اپنی پوری زندگی میں اسے عمل سے ثابت کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار