

Loading content...
اے ہمارے معبود توہی ہمارا سب کچھ ہے، نماز ہے، روزہ ہے، عبادت ہے، ریاضت ہے، موت ہے، حیات ہے، توہی منزل ہے، توہی رہنما ہے اور توہی راستہ ہے یعنی ہمارا سب کچھ تو اور صرف تو ہے …اور ان باتوں کا صرف زبانی دعویٰ نہیں کیا بلکہ اپنی پوری حیات ظاہری میں عمل سے ثابت کیا ہے کہ جو کچھ ہم فرماتے ہیں وہ صرف زبانی جمع خرچ نہیں ہے بلکہ سب کچھ پریکٹیکل (Practical) ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار