

Loading content...
اب یہاں پھر اس بات کو دہراؤں گا بلکہ بار بار دہراؤں گا کہ جوکچھ پاک خاندان توحید و رسالتعلیہم الصلوات والسلام نے اللہ جل جلالہ کیلئے کیا وہی کچھ ہمیں اپنے زمانے کے امیجیٹ (Immediate) امام عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے کرنا ہے یہی اصل دین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار