

Loading content...
٭قال الحواریون نحن انصار اللہ …حواریوں نے عرض کیا ہم اللہ کے ناصر ہیں کیونکہ وہ جانتے تھے کہ امیجیٹ (Immediate) کی نصرت اللہ کی نصرت ہوتی ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اپنے ماتحت یا سب آرڈی نیٹ (Subordinate) کے ساتھ امیجیٹ (Immediate)کا جو رویہ ہوتا ہے وہ بھی اس کا ذاتی نہیں ہوتا بلکہ وہ بھی اللہ جل جلالہ ہی کا رویہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار