

Loading content...
اور جو دینا ہے وہ بھی اپنے امیجیٹ (Immediate) کے حوالے سے دینا ہے یعنی ان کا مرکزِ پرکارِ حیات ان کا ولیہی رہا ہے اور ہمیں یہ درس دیا گیا ہے کہ تمہارے اعمال و افعال وعبادات واقوال وحرکات و سکنات کا مرکز تمہارے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف ہی کو ہونا چاہیے… زندہ رہنا ہے تو ان کیلئے اور مرنا ہے تو ان کیلئے،سونا ہے تو ان کیلئے جاگنا ہے تو ان کیلئے، دکھ سکھ سب ان کیلئے وقف کردو، رونا ہے تو ان کیلئے ہنسنا ہے تو ان کیلئے اور یہی رویہ ان اصحاب باصفا نے رکھا جو ماضی میں فوزعظیم کو پہنچے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار