

Loading content...
٭ وماآتاکم الرسولؐ وخذوہ …یعنی جو میرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دے دیں وہی لے لو اور جس سے روک دیں رک جاؤ …انہوں نے امور تکوین میں استعانت لی ہے تو اپنے امیجیٹ (Immediate)سے اور ہمیں یہ درس مل گیا کہ امور تکوین میں استعانت لینا ہوتو اپنے امیجیٹ (Immediate)سے لویعنی انہوںنے ہمیں اللہ سے مانگ مانگ کردکھایا ہے اور یہ سبق دیا ہے کہ جو کچھ مانگنا ہو وہ اپنے امیجیٹ (Immediate) سے ہی مانگناچاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار