

Loading content...
دوستو!… آپ ان ذوات متعالیات علیہم الصلوات والسلام کی پوری زندگی کا مطالعہ کریں جائزہ لیں تو معلوم ہو گا کہ ان میں سے کسی بھی پاک ذات نے کبھی کسی سے کچھ طلب نہیں فرمایا یعنی جب بھی کچھ مانگا ہے تو انہوں نے اپنے امیجیٹ(Immediate)سے مانگا ہے اور اس میں ہمارے لئے یہی درس ہے کہ جب بھی کچھ مانگنا ہو تو پھر اپنے امیجیٹ (Immediate) ہی سے مانگیں … مال و دولت مانگناہو، شفاو صحت مانگناہو، اولاد و حیات مانگنا ہوتکوین و تشریع کی ہر چیز انہی سے طلب کرو دنیا و عقبیٰ اگر مانگنا ہو تو اپنے ولی العصر سے مانگو کیونکہ انہوں نے امور شرعی لئے ہیں تو اپنے امیجیٹ (Immediate)سے لئے ہیں اور ہمیں بھی یہ اپنے (Immediate) امیجیٹ سے لینا ہوں گے کیونکہ اللہ جل جلالہ نے بھی فرمادیا ہے کہ اس معاملے میں تمہارا میرے ساتھ بلا واسطہ کوئی تعلق نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار