

Loading content...
آئیے ہم ان ذوات متعالیاتعلیہم الصلوات والسلام کی حیات ظاہری کا جائزہ لیتے ہیں تاکہ ہمیں معلوم ہو کہ انہوں نے اپنے ولی مطلق جل جلالہ کیلئے کیا کچھ کیا ہے تاکہ ہم بھی وہ سب کچھ نہ سہی اس کا کوئی نہ کوئی جزو تو اپنے ولی العصر کیلئے کرکے راہ حق پر گامزن ہو جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار