

Loading content...
دوستو!…اب اگر ہم دینِ حق معلوم کرنا چاہیں تو پھر ہمیں ان مقدس ذوات متعالیات علیہم الصلوات والسلام کی حیات طیبہ کا جائزہ لینا ہوگا ان کے رویوں اور اعمال حیات کا مطالعہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے اپنے اپنے زمانے میں ولی المطلق جل جلالہ کیلئے کیا کیا کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار