

Loading content...
پہلی فرد اللہ کی اطاعت ہے جس کی اطاعت کاملہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمائی پھر شہنشاہ معظم سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں تو ان کی اطاعت کاملہ پاک خاندانعلیہم الصلوات والسلام نے فرمائی اور پاک خاندان کی اطاعت صاحبان امر کیلئے واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار