

Loading content...
دوستو !… آپ دیکھیں خاندان پاکعلیہ الصلوات والسلام نے اپنی ساری حیات ظاہری اللہ جل جلالہ کی وحدانیت کے قیام اور اس کی اطاعت میں صرف فرمائی ہے کیونکہ ولی اطاعتی بھی تین بیان فرمائے گئے یعنی٭ اطیعو اللہ و رسولہ و اولوامر منکم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار