

Loading content...
دوستو !…چہاردہ معصومین علیہم الصلوات والسلام نے ہمیں یہ دین سکھایا ہے کہ جو کچھ ہم نے اپنے ولی العصر یعنی اللہ جل جلالہ کیلئے کیا ہے تم کم از کم اتنا تو اپنے ولی العصر کیلئے کرلو کیونکہ ایسا نہیں کروگے تو تمہارا دین کامل نہیں ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار