

Loading content...
دوستو آپ یہ تو جانتے ہیں کہ ہر دور و زمان میں ولایت اِلٰہیہ و محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مظہر کل ان ذوات متعالیا ت علیہم الصلوات والسلام میں سے کوئی ایک ذاتعلیہ الصلوات والسلام ہوتی ہے جیسا کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ ظاہر میں ان کی ذاتؐ ہی ولایت اِلٰہیۂ مطلقہ کی مالک تھی ان کے بعد خم غدیر پر اعلان ہوا تو مسند ولایت پر امیر کائناتعلیہ الصلوات والسلام کو متمکن فرمایا گیا ان کے بعد یہ سلسلہ چلتا رہااور آج ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اس نور اوّل کے واحد نمائندہ و ولی العصر اور ولی المومنین ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار