

Loading content...
دوستو !…آپ دیکھیں کہ اس پاک و مقدس خاندان کا ولی کون ہے؟… اللہ جل جلالہ … انہوں نے اللہ جل جلالہ کیلئے جو کچھ کیا ہے یا جس قسم کی قربانیاں انہوں نے اللہ جل جلالہ کیلئے دی ہیں یا جو بھی انہوں نے اس کیلئے کیا ہے وہ سب کچھ ہمیں اس پاک خاندانعلیہم الصلوات والسلام کیلئے کرنا چاہیے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ دین سے خارج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار