

Loading content...
دوستو میں عرض کر رہا تھا کہ خاندان توحید ورسالتعلیہم الصلوات والسلام نے ہمیں جو دین سکھایا ہے وہ یہ ہے کہ اپنے ولی العصر کے ساتھ کیا رویہ رکھنا چاہیے اور اس کیلئے کیا کیا کرنا چاہیے؟یاان کیلئے کیا کیا جا سکتا ہے؟یہی دینِ نصرتہے دینِ حق ہے اور دینِ اسلام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار