

Loading content...
اب یہاں میں یہ بات کہنے کی پوزیشن میں آگیا ہوں کہ دینِ حق وہ مثبت رویہ ہوتا ہے جو اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کے ساتھ رکھا جائے اور کفر و شرک و نفاق وباطل وہ منفی رویہ ہوتا ہے جو اپنے ولی العصر سے رکھا جائے اور پاک خاندان توحید رسالتعلیہم الصلوات والسلام نے اپنی حیاتِ ظاہری میں اسی دین کی عملی تبلیغ فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار