1-(ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف ) | درس کربلا | صفحہ 42 - Jamanshah
نثر (Prose)
دوستو !… اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کون سا دین تھا جو انہوں نے ہمیں سکھایا ہے؟ …وہ کون سا دین تھا جس کا درس انہوں نے اپنی حیاتِ ظاہری کے رویوں کی زبانی ہم تک پہنچایا ہے؟